Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کی ہفتہ وار رپورٹ

Now Reading:

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کی ہفتہ وار رپورٹ

سرمایہ کاروں کی لاٹری نکل آئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 620 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے میں 100 انڈیکس 1.40 فیصد اضافے سے 45521 پر بند ہوا ہے جبکہ ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 98 ارب روپے کا کاروبار کیا گیا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے میں 1 ارب 85 کروڑ شیئرز کا کاروبار کیا گیا ہے جس کے بعد مارکیٹ کیپٹلائزیشن 89 ارب روپے بڑھ کر 8036 ارب روپے ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
بجلی صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالے جانے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گھر تعمیر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر