Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

Now Reading:

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
سونے کی قیمت

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 109ہزار 600 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے کمی کے بعد 93 ہزار 964 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 109ہزار 600 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے کمی کے بعد 93 ہزار 964 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر کمی سے 1855 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
بجلی صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالے جانے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گھر تعمیر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر