Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

Now Reading:

سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار      650 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 300 روپے اضافے کے بعد 96 ہزار 580 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 اضافے کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار     650 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 300 روپے اضافے کے بعد 96 ہزار 580 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 5  ڈالر اضافے سے 1908 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
بجلی صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالے جانے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گھر تعمیر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
تاجر برادری کیلئے بڑی خبر آگئی
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر