Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2 ارب 64 کروڑ ڈالرز کا اضافہ

Now Reading:

اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2 ارب 64 کروڑ ڈالرز کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان  کے ذخائر میں  2ارب 64 کروڑ ڈالر زکا اضافہ ہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ  مرکزی بینک کے ذخائر 18ارب 65کروڑ ڈالر زسے تجاوز کرگئے ہیں۔

ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 25 ارب 15 کروڑ ڈالر زہوگئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ذخائر میں اضافہ سعودی عرب سے ملنے والے 3 ارب ڈالرز  کے باعث ہوا ہے۔

واضح رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں پاکستان کو  سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر زموصول ہوئے تھے۔ سعودی عرب نے پاکستان کو ادھار پر تیل بھی فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اس کے علاوہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھی پاکستان کو 60 کروڑ ڈالرز قرض دینے کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
بجلی صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالے جانے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گھر تعمیر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر