Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہالینڈمیں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں 33.1 فیصد کااضافہ

Now Reading:

ہالینڈمیں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں 33.1 فیصد کااضافہ

ہالینڈمیں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں 33.1 فیصد کااضافہ ہوا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالینڈ میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں 33.1 فیصدکی اضافہ یکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ جولائی سے نومبرتک کی مدت میں ہالینڈمیں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 24.2 ملین ڈالرکا زرمبادلہ ملک ارسال کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان ریلویز کی 4 سال میں 200 ارب روپے کی کمائی

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ہالینڈمیں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 18.1 ملین ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیا تھا۔

Advertisement

نومبر 2021 میں ہالینڈمیں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 4.6 ملین ڈالر کا زرمبادلہ ملک ارسال کیا۔

گزشتہ سال نومبر میں ہالینڈسے ترسیلات زر کا حجم 3.3 ملین ڈالرریکارڈ کیا گیاتھا۔

واضح رہے کہ جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سمندرپار پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں مجموعی طورپر9.7 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی معیشت کے لئے زبردست خبر آگئی
سونے کی قیمت میں بالآخر کمی ہوگئی
ڈیجیٹل کرنسی میں ٹریڈنگ کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری متوقع
سولر پینل لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری
سرمایہ کاروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر