Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کے الیکٹرک نے بجلی فی یونٹ 1 روپے 79 پیسے سستی کرنے کی درخواست کردی

Now Reading:

کے الیکٹرک نے بجلی فی یونٹ 1 روپے 79 پیسے سستی کرنے کی درخواست کردی
کے الیکٹرک

کے الیکٹرک نے بجلی سستی کرنے کی درخواست کردی ہے۔

کے الیکٹرک کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں دسمبر کی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی فی یونٹ  ایک روپے  79پیسے سستی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست پر 2 فروری کو سماعت کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: اچھی خبر؛ نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی کردی

رواں ہفتے بھی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 76 پیسے فی یونٹ سستی کی تھی۔

Advertisement

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے نرخ میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کرتے ہوئ بتایا کہ بجلی کی قیمت میں کمی نومبر 2021 کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی تھی۔

نوٹی فکیشن کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کو کمی کا ریلیف فروری 2022 کے بلوں میں ملے گا، کمی کا اطلاق کے الیکٹرک کے لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
بجلی صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالے جانے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گھر تعمیر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر