Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترسیلات زر 18 ارب ڈالرز کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئیں

Now Reading:

ترسیلات زر 18 ارب ڈالرز کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئیں

مالی سال 2022 کے پہلے سات ماہ کے دوران ترسیلات زر  بڑھ کر 18 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  ترسیلات زر گزشتہ سال کی اسی مدت کی نسبت 9.1 فیصد زائد ہیں۔

جنوری 2022 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 2.14 ارب ڈالرز ترسیلات زر  بھجوائیں ۔  مسلسل 20 ویں مہینے 2 ارب ڈالرز سے زائد ترسیلات  زر وطن پہنچیں۔

جنوری 2021 کے مقابلے میں ترسیلات 5 فیصد کم رہیں جس کی جزوی وجہ سفر پر عائد رکاوٹوں کا نرم ہونا ہے۔ گزشتہ ماہ کے مقابلے میں ترسیلات 14.9 فیصد کم رہیں جس کا سبب سیزن ہے۔

جنوری 2022 میں زیادہ تر رقوم سعودی عرب (540 ملین ڈالرز)، متحدہ عرب امارات (374 ملین ڈالرز)، برطانیہ (320 ملین ڈالرز) اور امریکہ (208 ملین ڈالرز) سے آئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا معاملہ؛ ایف بی آر نے بڑا اقدام اٹھالیا
نئے بجٹ میں تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہونے جارہا ہے؟ سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر
موبائل فونز، گاڑیوں اور بعض غذائی اشیاء کی درآمد میں اضافہ
سونے کی قیمت میں بالآخر کمی ہوگئی
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ایک اور بڑا مطالبہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ڈالر کے لحاظ سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی مارکیٹ قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر