Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیرون ملک سے موبائل فونز پاکستان لانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

بیرون ملک سے موبائل فونز پاکستان لانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

بیرون ملک سے موبائل فونز پاکستان لانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی۔

تفصیلات کے مطابق وزارت آئی ٹی نے درآمد شدہ موبائل فونز پر ٹیکس کی کمی کی تجویز دے دی ہے۔

سیکرٹری انچارج آئی ٹی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےآئی ٹی کے اجلاس میں بتایا کہ موبائل فونز پر ٹیکس  میں کمی کی تجویزدی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ  ایف بی آر سے درآمد شدہ فونز پر ٹیکس کم کرنے کا کہا ہے۔

واضح رہے کہ اس وقت 500 ڈالرز کے فون پر 80 ہزار روپے ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے۔

Advertisement

سیکرٹری انچارج آئی ٹی نے مزید کہا کہ اب پاکستان میں موبائل فونزکی تیاری شروع ہوگئی ہے اور مقامی سطح پر تیار کردہ فون سستے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں معمولی کمی
آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
پنشنرز کیلئے بڑی خبر آگئی
برطانیہ اور یورپ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر
اسٹاک مارکیٹ کے ٹریڈنگ ہال میں موبائل کے استعمال کو روکنے کیلئے جیمرز لگانے پر غور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر