Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی 8 ماہ میں کتنے ملین ڈالر کی چائے پی گئے؟ جان کر آپ حیران ہوجائیں گے

Now Reading:

پاکستانی 8 ماہ میں کتنے ملین ڈالر کی چائے پی گئے؟ جان کر آپ حیران ہوجائیں گے

پاکستانی 8 ماہ میں کتنے ملین ڈالر کی چائے پی گئے؟ جان کر آپ حیران ہوجائیں گے

پاکستان میں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران چائے کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک اور پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں چائے کی درآمدات پر480.81 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 346.80 ملین ڈالر مقابلہ میں 39 فیصد زیادہ ہے۔

فروری 2024 میں چائے کی درآمدات پر45.20 ملین ڈالرکازرمبادلہ خرچ ہوا جو جنوری میں 63.72 ملین ڈالر اور گزشتہ سال فروری میں 21.39 ملین ڈالرتھا۔

یاد رہے کہ مالی سال 2023 میں چائے کی درآمدات کا مجموعی حجم 495.36 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
بجلی صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالے جانے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گھر تعمیر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر