Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

Now Reading:

آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈکا29اپریل تک کاشیڈول جاری

آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ سے مذاکرات کیلئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی قیادت میں وفد امریکہ پہنچ گیا ہے۔

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے کے درمیان مذاکرات آئندہ ہفتے شیڈول ہیں، جن میں پاکستان نئے قرض پروگرام کیلئے باقاعدہ درخواست دے گا۔

ذرائع کے مطابق امریکا روانہ ہونے والے وفد میں گورنر اسٹیٹ بینک، سیکرٹری خزانہ اور سیکرٹری اقتصادی امور شامل ہیں۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام کیلئے مذاکرات آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے بعد ہوں گے۔

Advertisement

اس کے علاوہ واشنگٹن میں وزیر خزانہ کی ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات بھی متوقع ہے۔

یاد رہے کہ سالانہ اجلاس کے موقع پر ورلڈ بینک اور دیگر اداروں کے حکام سے بھی ملاقاتیں ہو سکتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
100 سے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری
ملکی معیشت کو قرض کی بجائے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، عاطف اکرام شیخ
پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر
پاکستانی معیشت کے لئے زبردست خبر آگئی
سونے کی قیمت میں بالآخر کمی ہوگئی
ڈیجیٹل کرنسی میں ٹریڈنگ کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر