Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے ایک اور بڑی خبر

Now Reading:

پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے ایک اور بڑی خبر

پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے ایک اور بڑی خبر

پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے ایک اور بڑی خبر آگئی ہے۔

ماہر معیشت ڈاکٹر خاقان نجیب کا سعودی وفد کے دورہ پاکستان کے حوالے سے کہنا ہے کہ سعودی عرب تانبے کے شعبے میں سات ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر سکتا ہے، قرض سے زیادہ سرمایہ کاری اہم ہے۔

انہوں نے کہا کہ سعودی عرب سے مزید دو ارب ڈالر کا ڈیپازٹ پاکستان آنے کا امکان ہے، جو زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لیے معاون ثابت ہوگا۔

ماہر معیشت ڈاکٹر خاقان نجیب نے کہا کہ سعودی وفد سے آئل ریفانری کے حوالے سے بات کی جاسکتی ہے۔

خیال رہے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان میں موجود ہیں، سعودی وفد میں سرمایہ کاری، پانی وزراعت، ماحولیات، صنعت، معدنی وسائل اور توانائی کے وزیر شامل ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
100 سے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری
ملکی معیشت کو قرض کی بجائے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، عاطف اکرام شیخ
پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر
پاکستانی معیشت کے لئے زبردست خبر آگئی
سونے کی قیمت میں بالآخر کمی ہوگئی
ڈیجیٹل کرنسی میں ٹریڈنگ کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر