Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیکس نہ دینے والوں کے موبائل کی سمز کس طرح بند کی جائیں گی؟

Now Reading:

ٹیکس نہ دینے والوں کے موبائل کی سمز کس طرح بند کی جائیں گی؟

ٹیکس نہ دینے والوں کے موبائل کی سمز کس طرح بند کی جائیں گی؟

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر سے تقریباً ایسے پانچ لاکھ افراد کی موبائل سمز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو انکم ٹیکس ریٹرنز فائل نہیں کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ٹیکس حکام کا کہنا ہے کہ اس عمل کا آغاز گزشتہ برس نومبر میں اس وقت شروع کیا گیا تھا جب 18 لاکھ ٹیکس نادہندگان کو حتمی نوٹسز جاری کیے گئے تھے۔

ایک قانون کے ذریعے ایف بی آر حکام کو یہ اختیار ہے کہ وہ نہ صرف کسی بھی ٹیکس نادہندہ کا موبائل یا سِم بند کر سکتے ہیں بلکہ اُن کے بجلی اور گیس کے کنکشن کی بھی منقطع کر سکتے ہیں۔

اس اختیار کے بعد یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ ملک بھر کے ٹیکس نادہندگان کا بڑے پیمانے پر ڈیٹا اکٹھا کر کے اس قانون کا نفاذ کیا جا رہا ہے۔

ایف بی آر نے موبائل سمز بند کرنے کے لیے پی ٹی اے کے ساتھ مل کر میکنزم تیار کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ڈرامائی صورتحال، تاریخی تیزی کے بعد 1047 پوائنٹس کی کمی
100 سے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری
ملکی معیشت کو قرض کی بجائے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، عاطف اکرام شیخ
پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر
پاکستانی معیشت کے لئے زبردست خبر آگئی
سونے کی قیمت میں بالآخر کمی ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر