Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی

Now Reading:

سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی

سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے آخرے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 46 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 11 ہزار 334 روپے ہوگئی ہے۔

کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 46 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 11 ہزار 334 روپے ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
100 سے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری
ملکی معیشت کو قرض کی بجائے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، عاطف اکرام شیخ
پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر
پاکستانی معیشت کے لئے زبردست خبر آگئی
سونے کی قیمت میں بالآخر کمی ہوگئی
ڈیجیٹل کرنسی میں ٹریڈنگ کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر