Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹر سائیکل اور گاڑی کی نمبر پلیٹس لگوانے والے شہریوں کیلئے بڑی خبر

Now Reading:

موٹر سائیکل اور گاڑی کی نمبر پلیٹس لگوانے والے شہریوں کیلئے بڑی خبر

موٹر سائیکل اور گاڑی کی نمبر پلیٹس لگوانے والے شہریوں کیلئے بڑی خبر

موٹر سائیکل اور گاڑی کی نمبر پلیٹس لگوانے والے شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی ہے۔

ایکسائز حکام کا کہنا ہے کہ محکمہ ایکسائز نے تیس لاکھ نمبر پلیٹس کی فیس وصولی کے عوض پلیٹس فراہم نہیں کیں، اب ہر شہری اپنی موٹر سائیکل اور گاڑی کی نمبر پلیٹس خود بنواسکیں گے۔

 ڈی جی ایکسائز کا کہنا ہے کہ محکمہ ایکسائز نے آئندہ نمبر پلیٹس کی فیس وصول نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کیبنٹ کی منظوری کے بعد فیس وصول کرنا بند کی گئی ہے، فیصلے پر عملدرآمد بھی شروع کردیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹس نہ ملنے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا، نمبر پلیٹس بنانے والی کمپنی سے محکمہ ایکسائز کا معاہدہ ختم ہوچکا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
100 سے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری
ملکی معیشت کو قرض کی بجائے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، عاطف اکرام شیخ
پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر
پاکستانی معیشت کے لئے زبردست خبر آگئی
سونے کی قیمت میں بالآخر کمی ہوگئی
ڈیجیٹل کرنسی میں ٹریڈنگ کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر