Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

طلباء کے لیئے اچھی خبر

Now Reading:

طلباء کے لیئے اچھی خبر
admissions date in the colleges is extended by 13 October

سندھ بھر میں کالجوں میں داخلے کے خواہشمند طلباء کے لیئے اچھی خبر  سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ بھر کے تمام کالجوں میں داخلے کے لئے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔

اس ضمن میں ترجمان داخلہ پالیسی کا کہنا تھا کہ داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 13 اکتوبر تک کی توسیع کردی گئی ہے۔

اس سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹادیا گیا
شدید گرمی کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات سے متعلق بڑا فیصلہ
اسکالر شپ کے خواہشمند طلباء کیلئے بڑی خبر آگئی
آسٹریلیا جانے کے خواہشمند طلبہ کیلئے بُری خبر
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب سے ہوں گی؟ شیڈول سامنے آگیا
مراکش نے پاکستانی طلباء کو بڑی خوشخبری سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر