Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگریزی کو بہتر انداز میں پڑھانے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں، ڈاکٹر مراد راس

Now Reading:

انگریزی کو بہتر انداز میں پڑھانے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں، ڈاکٹر مراد راس
مراد راس

صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہا ہے کہ انگریزی کو بطور مضمون بہتر سے بہتر انداز میں پڑھانے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کی زیر صدارت اساتذہ کی انگریزی تربیت کے حوالے اہم اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں انگریزی زبان کو پڑھانے کے لئے بات چیت کی گئی ہے۔

اجلاس میں صوبائی وزیر نے کہا ہے کہ ہم طلبا کی جدید طریقوں سے انگریزی زبان کے ساتھ ہم آہنگی قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اس مد میں تمام فیصلے ختمی مراحل میں داخل ہوتے ہی اہم اعلان کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا ہے کہ اساتذہ کی انگریزی کے حوالے بہتر تربیت کے لیے برٹش کانسل کی ٹیم سے ملاقات کی ہے تاہم اساتذہ کی ٹریننگ کا قیام قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ کے ہیڈکوارٹرز میں کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ اجلاس میں ڈائیریکٹر برٹش کانسل عامر رمضان، ڈی جی قائد عشرت اللہ خان نیازی، ایڈیشنل ڈی جی قائد و دیگر شریک ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹادیا گیا
شدید گرمی کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات سے متعلق بڑا فیصلہ
اسکالر شپ کے خواہشمند طلباء کیلئے بڑی خبر آگئی
آسٹریلیا جانے کے خواہشمند طلبہ کیلئے بُری خبر
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب سے ہوں گی؟ شیڈول سامنے آگیا
مراکش نے پاکستانی طلباء کو بڑی خوشخبری سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر