Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تعلیمی اداروں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان

Now Reading:

تعلیمی اداروں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان

تعلیمی اداروں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

موسمی حالات کے پیش نظر بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ و دیگر سرد علاقوں کے اسکول یکم مارچ کے بجائے سات مارچ کو کھلیں گے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب بارشوں اور سیلابی صورتحال سے متعلق پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کردی ہے، گوادر میں اب تک ایک سوچالیس سے زائد گھر بارش اور سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔

پچاس سے زائد گھر مکمل تباہ نوے گھروں کو جزوی نقصان پہنچا، گوادر میں ہونے والے نقصانات کا سروے جاری ہے۔

اس کے علاوہ گوادر متاثرین کیلئے ٹینٹ، کمبل، گیس سلنڈر، مچھردانیاں، کچن سیٹ، واٹرکولر اور دیگر سامان روانہ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میٹرک کے امتحانات سے متعلق طلباء کے لئے بڑی خبر آگئی
تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان؛ طلباء کے لئے اہم خبر آگئی
انتہائی اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور
عید پر تعلیمی اداروں میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ طلباء کے لیے بڑی خبر آگئی
تعلیمی اداروں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا
داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات کے لیے بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر