Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیاری کا انوکھا ٹیلنٹ عوام میں مقبول

Now Reading:

لیاری کا انوکھا ٹیلنٹ عوام میں مقبول
Waqar Blouch new emerging talent of Layari

لیاری کے رہائش پزیر8 سالہ وقاص بلوچ نے اپنی عُمدہ ریپنگ سے ہر ایک کا دِل جیت لیا۔

پاکستان میں ٹیلینٹ کے حوالے سے بات کی جائے تو لیاری کے علاقے کو ہر گز نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

لیاری ٹیلینٹ کے نام سے خاصا مشہور علاقہ ہے لیکن وسائل کی کمی کے باعث لوگوں کے ٹیلنٹ کو اُس طرح سے پذیرائی نہیں ملتی جیسی اُن کو ملنی چاہئے۔

شہرِ ِقائد کا علاقہ لیاری وسائل کی کمی کا تو شکار ہے لیکن ٹیلینٹ کی بات کی جائے تو یہاں ٹیلینٹ کی کمی نہیں۔

Advertisement

لیاری کے رہائش پزیر میں ہمیں وہ ٹیلنٹ دیکھنے کو ملتا ہے جس کو بین الاقوامی سطح پر بےحد پذیرائی حاصل ہے، جیسے فٹ بال، باکسنگ، ڈانسنگ، گلوکاری اور ریپنگ وغیرہ۔

ریپر وقاص بلوچ ’تھائوزنڈ کے نام سے مقبول ہے اور یہ نام ان کے بڑے بھائی آصف نے دیا ہے جو کہ خود بھی ایک ریپر ہے۔

ریپنگ کے حوالے سے وقاص کا کہنا تھا کہ 5 سال کی عُمر میں ریپنگ سیکھنا شروع کی تھی۔

وقاص بلوچنے مزید بتایا کہ میں نے ریپنگ اپنے بڑے بھائی آصف سے سیکھی ہے اور میرا بھائی ہی میرا آئیڈیل ہے۔

وقاص کے ٹیلینٹ کو دیکھتے ہوئے آصف کا کہنا تھا کہ میرے بھائی میں ریپنگ کی حقیقی صلاحیتیں موجود ہیں، اِس کی صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے میں نے وقاص کو اپنے بینڈ میں شامل کیا ہے۔

آصف نے مزید کہا کہ میرا بھائی بہت جلدی سیکھ جاتا ہے۔

Advertisement

ریپر آصف کا لیاری کے وسائل کے حوالے سے کہنا ہے کہ ہمارے پاس ٹیلنٹ بہت ہے لیکن ہمیں مالی وسائل کی کمی ہے، بعض اوقات ہمیں کئی مہینوں تک تنخواہ نہیں مِلتی ہے۔

واضح رہے کہ ریپر وقاص بلوچ نے حال ہی میں اپنا ریپ گانا ریکارڈ کیا ہے، جس کے یوٹیوب پر آٹھ ہزار سے زیادہ فالوئرز ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر