Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہالی ووڈ فلم ’دی ایرونوٹس‘ کا ٹریلر جاری

Now Reading:

ہالی ووڈ فلم ’دی ایرونوٹس‘ کا ٹریلر جاری
HOLLYWOOD FLIM areo net

ہالی ووڈ فلم ’دی ایرونوٹس‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

دی ایرونوٹس‘ فلم کی ہدایت کاری ٹام ہار پر نے کی ہے، یہ فلم اٹھارویں صدی میں پیش آنے والے سچے واقعے پر مبنی ہیں۔

اس فلم کی کہانی دو سائنس دانوں کے گرد ہے کہ کس طرح دو سائنس دانوں نے ہاٹ ایئر بلون کی دریافت کی اور دونوں کو کس طرح کی مشکلات پیش آئیں۔

دی ایرونوٹس فلم ایک ایسی دلچسپ مناظر سے بھر پور ہے جو فلم بینوں کی توجہ  کا مرکز ضرور بنیں گی۔

دوسری جانب فلم کی بہترین پرڈوکشن اور ہالی ووڈ کے ماہر اداکاروں کی بہترین اداکاری نے اس فلم کی رونق مزید بڑھا دی ہیں۔

Advertisement

فلم ‘دی ایرونوٹس رواں برس دسمبر میں ریلیز کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر