Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہالی ووڈ فلم دی جینٹل مین کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

Now Reading:

ہالی ووڈ فلم دی جینٹل مین کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا
فلم دی جینٹل مین

ہالی ووڈ فلم دی جینٹل مین کا  ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فلم کی کاسٹ میں چارلس ہنام، میتھیو میک کونافی،ہینری گولڈنگ، جیرمی سٹرانگ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

ہالی ووڈ فلم دی جینٹل مین کے ہدایت کار گائے رچی ہیں۔

اس فلم کی کہانی امریکا سے برطانیہ آنے والے ایک تارک وطن کے گرد گھومتی ہے جو حالات کا شکار ہو کر جرائم کی دنیا میں داخل ہوجاتا ہے۔

Advertisement

اس فلم کی کہانی بہت دلچسپ ہے جو مداحوں کو ضرور پسند آئے گی اور ان کی توجہ کا مرکز بھی  بنے گی۔

یاد رہے کہ یہ فلم 24جنوری 2020میں ریلیز کی جائے گی۔

اس سے قبل اس سال  ہالی ووڈ کی دیگر فلمیں ریلیز ہوئی جنہوں نے باکس آفس پر اچھا بزنس بھی کیا ہے۔

گزشتہ ماہ  ہالی ووڈ کی میوزیکل فینٹسی فلم ”کیٹس“ ریلیز کی گئی تھی جس کے ہدایت کار ٹام ہوپر ہیں۔۔

فلم ”کیٹس“ کی کاسٹ میں امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور جینیفر ہڈسن کے ساتھ ساتھ جوڈی ڈینچ، ادریس ایلبا، جیمز کورڈن اور دیگر اداکار شامل ہیں۔

ہالی ووڈ فلم 1917 لاس اینجلس کا رنگا رنگ پریمئیر

Advertisement
حال ہی میں ہالی ووڈ کی دیگر فلمیں ریلیز کی گئی ہے جس میں فلم اسکائی واکر اور ہالی ووڈ فلم 1917 لاس اینجلس شامل ہیں۔
Advertisement

اس سے قبلہالی ووڈ فلم 1917 لاس اینجلس کا رنگا رنگ پریمئیر ہوا جس میں فلم کے اسٹار کاسٹ نے بھی شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق یہ فلم جنگی مناظر سے بھرپور ہے اس فلم کے پریمئیر میں فلم کی اسٹار کاسٹ نے شرکت کی اور خوب جلوے بکھیرے ہیں۔

اس فلم کے ہدایت کار سیم مینڈیس ہے اس کی کہانی برطانوی فوجیوں کی ہے جو پہلی جنگ عظیم میں ملک کو بچانے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا دیتے ہیں۔

واضح رہے کہ یہ ہالی ووڈ فلم 25 دسمبر کوسینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

حال ہی میں ہالی ووڈ کی ایک اور فلم اسکائی واکر کا شاندار پرئیمیر ہوا جس میں فلم کی کاسٹ نے شرکت کر کے ایک اچھا ماحول بنایا اور خوب جلوے بکھیرے۔

Advertisement

اس سے قبل ’اسٹار وارز‘ کی آخری فلم ریلیزکی گئی ہےفلم دی رائز آف اسکائی واکر ایکشن سے بھر پور فلم ہے۔

اس فلم میں ڈیزی ریڈلے، ایڈم ڈرائیور، جان بوئگا، آسکر ایساک، لپیتا نیونگ اور کیلی میری ترن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں جبکہ ولن، پال پٹائین کی واپسی بھی دکھائی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر