Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جوہی چاؤلہ رمضان کے اختتام کے بعد پرامید کیوں؟

Now Reading:

جوہی چاؤلہ رمضان کے اختتام کے بعد پرامید کیوں؟
juhi

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ جوہی چاؤلہ کا کہنا ہے کہ وہ پُرامید ہیں کہ رمضان کے اختتام کے ساتھ ساتھ عالمگیر وبا کورونا کا بھی اختتام ہوجائے ۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجو ہی چا ولہ نے اپنے پیغام میں دنیا بھر کے مسلمانو ں کوعید الفطرکی مبارکباد دی۔

Advertisement

با لی ووڈ اداکارہ نے پیغام میں اپنی ایک روائتی ایشیائی لباس میں ملبوس تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اللہ کی رحمت ہماری زندگیوں میں خوشیاں، محبت اورخوشحالی لائے۔

اپنی ٹوئٹ کے آخر میں اداکارہ نے یہ بھی لکھا کہ وہ پُرامید ہیں کہ بابرکت مہینے رمضان المبارک کے اختتام کے ساتھ ساتھ عالمی وبا کورونا کا بھی اختتام ہوجائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر