Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاک اسٹار ربیکا کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

Now Reading:

ٹک ٹاک اسٹار ربیکا کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

ٹک ٹاک اسٹار ربیکا کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔

بول انٹرٹیمنٹ پر اداکار دانش تیمور کی میزبانی میں گیم شو’’ایسے چلے گا ‘‘ کی ٹیم میں  شامل معروف ٹک ٹاکر ربیکا کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔

ربیکا کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اُن کے ٹک ٹاک پر فالوورز کی تعداد 29 لاکھ سے زائد ہے جب کہ انسٹا گرام پر اُن کے فالوورز کی تعداد 7 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔

ربیکا ویڈیوز بنانے کے ساتھ ساتھ فیشن انڈسٹری میں بھی لوہا منوا چکی ہیں اور اس حوالے سے اب تک کئی پروجیکٹ بھی کرچکی ہیں اور وہ آج کل ایک مشہور بیوٹی پالر سے وابستہ ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ ربیکا پاکستان کے نامور کامیڈین کاشف خان کی بیٹی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر