Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

علی ظفر اپنے گانے کی مقبولیت پر مداحوں کے شکرگزار

Now Reading:

علی ظفر اپنے گانے کی مقبولیت پر مداحوں کے شکرگزار
Ali Zafar shres his thanks for all his fans making his video top trend

پاکستانی معروف گلوکار علی ظفر کی جانب سے اپنے مداحوں کے لئے شکریہ کا پیغام جاری کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک دن قبل ہی ریلیز ہونے والا علی ظفر کا سندھی لوک گیت ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے جس پر گلوکار نے مداھوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

علی ظفر نے بتایا ہے کہ گانے کی تیاری میں اڑھائی لاکھ کی رقم خرچ ہوئی اور پروموشن کے بغیر ہی گانے 2 دنوں میں یوٹیوب پر ٹاپ ٹرینڈ کرگیا ہے۔

علی ظفر نے کہا ہے کہ باصلاحیت نوجوانوں فنکاروں کے لیے گانا سپر ہٹ ثابت ہونا اس بات کی گواہی ہے کہ آپ کو کسی بڑے برینڈ کی ضرورت نہیں ہے۔

انہوں نے ایک پیغام بھی دیا ہے کہ اپنے دل کی سنو اور پورے جذبے کے ساتھ سیدھے راستے پر چل پڑو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر