منال خان کی خوبصورت تصاویر وائرل


اریبہ نثارویب ایڈیٹر

05th March, 2021
Square ad 300 x 250

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ منال خان نے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

گزشتہ دنوں قبل منال خان نے مداحوں کو کشمکش میں ڈال دیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

منال خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیپشن میں اداکارہ نے لکھا تھا کہ تیاری کر رہی ہوں کسی بڑے کام کی، تاہم ان کے ہاتھ میں ایک انگھوٹی بھی دیکھی گئی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

احسن محسن اکرام کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی قریبی دوست معروف اداکارہ منال خان کی انگوٹھی پہنے ایک تصویر شیئر کی گئی تھی۔

علاوہ ازیں احسن محسن اکرام کی جانب سے شیئر کی گئی دو تصاویر میں سے ایک میں یہ خوبصورت جوڑا ایک ساتھ کھڑا ہے۔

 جبکہ دوسری تصویر میں منال خان نے اپنا آدھا چہرا اپنے ہاتھ سے چھپایا ہوا ہے اور اُن کے بائیں ہاتھ کی انگلی میں ایک انگوٹھی بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

واضح رہے کہ منال خان کی جانب سے اپنے قریبی دوست احسن محسن اکرام کے ہمراہ آئے دن نئی تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کی جاتی رہتی ہیں جبکہ یہ جوڑا سوشل میڈیا سمیت نجی تقریبات میں بھی ایک ساتھ نظر آتا ہے۔