Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حمزہ علی عباسی کی اپنے بیٹے کے ساتھ ویڈیو وائرل

Now Reading:

حمزہ علی عباسی کی اپنے بیٹے کے ساتھ ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نیمل خاور نے اپنے شوہر حمزہ علی عباسی اور بیٹے مصطفیٰ کے حسین لمحات سوشل میڈیا پر شیئر کردیے۔

تفصیلات کے مطابق نیمل خاور نے حمزہ علی عباسی کی سالگرہ کے موقع پر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک خصوصی ویڈیو شیئر کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Naimal Khawar Abbasi (@naimalkhawarkhan)

Advertisement

اس ویڈیو میں حمزہ علی عباسی کو اپنے بیٹے مصطفیٰ کے ساتھ کھیلتے دیکھا جاسکتا ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

نیمل خاور نے ویڈیو کے کیپشن میں حمزہ علی عباس سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ’دُنیا کے بہترین شوہر اور پاپا کو سالگرہ مبارک ہو، آپ میرا اور میرے بیٹے کا خیال رکھتے ہیں اور ہم سے بہت محبت کرتے ہیں۔

سابقہ اداکارہ نے مزید لکھا کہ ’ہم بھی اس دُنیا میں سب سے زیادہ آپ سے ہی محبت کرتے ہیں۔‘

Advertisement

دوسری جانب حمزہ علی عباسی نے اہلیہ کی محبت بھری پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’جب ہم اللّہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھتے ہیں تو وہ ہمیں بہترین نعمتوں سے نوازتا ہے۔

واضح رہے کہ حمزہ اور نیمل 25 اگست 2019 کو اسلام آباد میں منعقد کی گئی ایک سادہ سی تقریب میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
نازش جہانگیر نے خود سے متعلق افواہوں کی تردید کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر