Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

غنا علی کی والد کیساتھ تصاویر وائرل

Now Reading:

غنا علی کی والد کیساتھ تصاویر وائرل

پاکستانی معروف اداکارہ غنا علی کی اپنے والد کے ساتھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق غنا علی نے فادرز ڈے کے موقع پر اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے والد کے ہمراہ کچھ نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by GHANA ALI RAZA👸🏻 (@ghanaaliofficial)

Advertisement

اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’دُنیا کے تمام حیرت انگیز باپ کو والد کا دن مبارک ہو۔‘

[amazonad category=”Auto”]

اداکارہ نے مزید لکھا کہ ’میں آپ سے بہت محبت کرتی ہوں اور میں ہمیشہ آپ کی چھوٹی بچی رہوں گی۔‘

خیال رہے کہ غنا علی اب تک کے پاکستان کے کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، اور حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر