Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار فواد خان کو کس سے ڈر لگتا ہے،آغا علی نے بتادیا

Now Reading:

اداکار فواد خان کو کس سے ڈر لگتا ہے،آغا علی نے بتادیا

معروف اداکار و میزبان آغا علی نے انکشاف کیا ہے کہ فواد خان کو جہاز میں سفر کے دوران جہاز کے ہِلنے سے بہت ڈر لگتا ہے۔

آغا علی نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ میں نے اور فواد خان نے ایک ساتھ بہت زیادہ سفر کیا ہے، یوں تو فواد خان بے حد نڈر اور  دلیر انسان ہیں، ہم کئی ایسی جگہوں پر گئے جہاں بھوت وغیرہ کی چیزوں سے ہم خوفزدہ ہو جاتے تھے لیکن فواد نہیں ڈرتا تھا۔

اداکار نے بتایا کہ فواد ایک چیز سے بہت ڈرتا تھا، جہاز ہِلا نہیں اور وہ کہنا شروع ہو جاتا تھا کہ یہ زیادہ نہیں ہِل رہا، مجھے نہیں لگ رہا یہ صحیح ہے۔

آغا علی نے کہا کہ میں ان سے کہتا تھا کہ نہیں خان صاحب کچھ نہیں ہے لیکن وہ پھر بھی جہاز کے اچانک ہِلنے سے ڈر جاتے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر