Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجل علی کو گولڈ میڈیل کیوں ملا تھا؟ اداکارہ نے بتادیا

Now Reading:

سجل علی کو گولڈ میڈیل کیوں ملا تھا؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستان کی ورسٹائل اداکارہ سجل علی کی جس حد تک تعریف کی جائے وہ کم ہی ہوگی، اپنے سادہ انداز، معصوم چہرے اور قابلیت کی وجہ سے انہوں نے ہر کسی کو اپنا گرویدہ بنایا ہوا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ سجل علی نے بتایا ہے کہ انہیں ایک ڈیبیٹ کے مقابلے میں گولڈ میڈیل مل چکا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sajal Ahad Mir (@sajalaly)

Advertisement

اداکارہ نے اپنی اس جیت کے حوالے سے بتاتے ہوا اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ جب میں اسکول میں تھی تو میں ٹھیک سے اپنا نام بھی نہیں لے سکتی تھی۔

سجل علی کا کہنا تھا کہ وہ اپنے اسکول میں ایک بہت ڈری اور سہمی ہوئی رہنے والی لڑکی تھیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ ان کی ایک اسکول ٹیچر جن کا نام ’مس رومانہ‘ تھا وہ انہیں بہت سپورٹ کرتی تھیں اور اداکارہ کی اس جیت کے پچھے بھی ان کی ٹیچر کا ہی ہاتھ تھا۔

اداکارہ نے بتایا کہ ہمیں اپنی زندگی کے ایک موڑ پر کسی نا کسی کے سپورٹ کی ضرورت پڑتی ہے جس کی بناء پر ہم میں خود کچھ کر دکھانے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر