Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان کی روسی مداحوں کیساتھ سیلفیاں لیتے ویڈیو وائرل

Now Reading:

سلمان خان کی روسی مداحوں کیساتھ سیلفیاں لیتے ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ٹائیگر 3 کی شوٹنگ کے لئے روس میں موجود ہیں، جہاں فلم کے سیٹ پر ان کی اپنے روسی مداحوں کے ساتھ سیلفیاں لیتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر سلمان خان کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں واضح طور پر نظر آرہا ہے کہ اداکار کے روسی مداح ان سے ملنے کے لئے فلم کے سیٹ پر پہنچ گئے اور سیلفیاں بھی بنوائیں۔

اس کے علاوہ سلمان خان کے مداحوں نے ان کی فلم ٹائیگر 3 کے لئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Bollywood Pap (@bollywoodpap)

Advertisement

خیال رہے کہ فلم  ٹائیگر 3، ایک تھا ٹائیگر اور ٹائیگر زندہ ہے کے بعد اس فرنچائز کا تیسرا حصہ ہے۔

اس فلم میں اداکار سلمان خان کے ہمراہ اداکارہ کترینہ کیف بھی ایک زویا نامی جاسوس کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی جبکہ اس فلم کے ہدایت کار منیش شرما ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر