Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کمار سانو کا بیٹا ہونے کی وجہ سے کام کیلئے مسترد کیا گیا، جان کمار

Now Reading:

کمار سانو کا بیٹا ہونے کی وجہ سے کام کیلئے مسترد کیا گیا، جان کمار

بالی ووڈ کے مشہور و معروف گلوکار کمار سانو کے بیٹے جان کمار سانو نے کہا ہے کہ مشہور شخصیت کا بیٹا ہونا بھی بعض اوقات فائدے کے بجائے نقصان دہ ہوتا ہے۔

بھارتی میڈیا کے ساتھ ایک انٹرویو میں جان کمار سانو نے کہا کہ انھیں صرف اس لئے نوکری دینے کے حوالے سے مسترد کیا گیا کہ وہ کمار سانو کے بیٹے ہیں، انھوں نے میرا گانا سننے سے پہلے ہی مجھے مسترد کردیا۔

لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم سونے کا چمچہ لے کر پیدا ہوئے ہیں لیکن حقیقت کچھ اور ہے، اور پھر جنھیں نوکری دینا ہے وہ سمجھتے ہیں کہ ایک مراعات یافتہ شخص کو کیوں نوازیں۔

انھوں نے اس بات کو تسلیم کیا کہ رئیلیٹی شو بگ باس میں شریک ہونے کی وجہ سے انڈسٹری میں ان کی شناخت بننے میں مدد ملی۔

انکا مزید کہنا تھا کہ وہ ایک آدمی کی طرح اپنا روزگار کمارہے ہیں، بلکہ حقیقت تو یہ ہے کہ میں کسی بھی عام آدمی سے دگنی محنت کر رہا ہوں کیونکہ میں کمار سانو کا بیٹا ہوں، اب میں خود کو ثابت کرنے کے لئے اور زیادہ کوششیں کر رہا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر