Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئمہ بیگ کا نیا انداز ، مداحوں کی توجہ کا مرکز

Now Reading:

آئمہ بیگ کا نیا انداز ، مداحوں کی توجہ کا مرکز

آئمہ بیگ پاکستان کی ایک گلوکارہ اور سانگ رائٹر ہیں اور اب تک انہوں نے اپنی محنت اور قابلیت سے پاکستان اور اس سے باہر بھی بہت نام کمایا ہے۔

حال ہی میں پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے منظر عام پر آئی ہے جس میں ان کا ایک نیا انداز دیکھا گیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official)

Advertisement

آئمہ بیگ کی جانب سے ان کے انسٹاگرام پر اسٹوری اپ ڈیٹ کی گئی ہے جس میں انہوں نے اپنے بالوں کو ایک نیا انداز دیا ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلوکارہ ایک سلون میں موجود ہیں جہاں پر ان کے بالوں کو ایک نیا اور بہتر انداز دیا گیا ہے۔

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آئمہ بیگ نے اپنے بالوں کو ’بے بی لک‘ دیا ہے اور اسکے ساتھ ہی انہوں نے گول فریم کے چشمے بھی پہن رکھے ہیں جس کی وجہ س وہ بہت cute نظر آرہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر