Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سنجے لیلا بھنسالی کا عالیہ بھٹ کی پیشکش قبول کرنے سے انکار

Now Reading:

سنجے لیلا بھنسالی کا عالیہ بھٹ کی پیشکش قبول کرنے سے انکار

بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کو پیشکش کی کہ اپنی آنے والی ویب سیریز میں کوئی بھی کردار دے دیں وہ اسے مفت میں کریں گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ سنجے لیلا بھنسالی کی فلم گنگو بائی کاٹھیاواڑی میں اپنے کردار کو ادا کرکے اتنی پرجوش ہیں کہ انہوں نے ڈائریکٹر کو انوکھی آفر کی ہے۔

عالیہ بھٹ نے کہا کہ انہیں ویب سیریز ہیرا منڈی میں کوئی بھی کردار دیا جائے وہ اسے بغیر معاوضے کے ادا کریں گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے لیلا نے اداکارہ کی اس پیشکش کو مسترد کردیا ہے تاہم امکان ہے کہ عالیہ کو ویب سیریز میں کاسٹ کیا جائے گا اور انہیں اس کا معاوضہ ادا کیا جائے گا۔

سنجے لیلا بھنسالی نے کہا کہ ہیرا منڈی کو نیٹ فلکس کی جانب سے پروڈیوس کیا جائے گا، ہر اداکار کو اس کے کردار کے مطابق معاوضہ دیا جائے گا۔

Advertisement

بھارتی میڈیا کے مطابق ہیرا منڈی کے کرداروں سے متعلق تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر