پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
حبا کی انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ گلابی اور ہرے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ اورنج رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔
واضح رہے کہ حبا بخاری نے بہت کم عرصے میں ہی اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا اظہار کر کے ڈرامہ انڈسٹری میں ایک خاص مقام بنایا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News