Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مداحوں کا انتظار ختم، بول بیٹس کا گانا ’’اعتبار‘‘ ریلیز ہوگیا

Now Reading:

مداحوں کا انتظار ختم، بول بیٹس کا گانا ’’اعتبار‘‘ ریلیز ہوگیا

دنیا بھر میں میوزک سے دلچسپی رکھنے والے افراد کا انتظار ختم ہوگیا۔

دنیا کا منفرد میوزک شو ’بول بیٹس‘  اپنے مداحوں کے لیے لے کر آیا ہے ایک اور شاندار پیشکش ’’اعتبار‘‘۔

نئے ریلیز ہونے والے گانے ’’اعتبار‘‘ کے ٹیزر نے خوب مقبولیت حاصل کی تھی۔

بول بیٹس نے یہ گانا جنید جمشید کو خراج تحسین کے طور پر پیش کیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے اس سے قبل ریلیز ہونے والے سانولا جا رنگ نے بھی کہیں ریکارڈ توڑدیئے تھے۔

بول بیٹس میوزک کا سب سے بڑا پلیٹ فارم اور اسٹوڈیو ہے جو ہندی اور اردو میوزک انڈسٹری کے سب سے بڑے تجربہ کاروں کے ساتھ مل کر نئے ٹیلنٹ کو متعارف کروا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر