Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

احسن محسن اکرام کی ویسٹ کوٹ کے انٹرنیٹ پر چرچے

Now Reading:

احسن محسن اکرام کی ویسٹ کوٹ کے انٹرنیٹ پر چرچے

پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان کے منگیتر احسن محسن اکرام نے اپنی ڈھولکی کی تقریب پر جو ویسٹ کوٹ پہنی ہے اس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔

گزشتہ شام اداکارہ منال اور احسن محسن اکرام کی مایوں کی تقریب تھی جبکہ اس سے قبل اس جوڑی کی بروز منگل ڈھولکی تھی جس کی تصاویر اور ویڈیوز انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہوئی تھیں۔

اپنی ڈھولکی پر منال خان نے نارنجی جبکہ احسن محسن اکرام نے کریم رنگ کی شلوار قمیض اور اوپر متعدد رنگوں کے ڈئزائن سے بنی ہوئی ویسٹ کوٹ پہنی تھی۔

احسن محسن اکرام کی تصویروں کا وائرل ہونا تھا کہ انٹرنیٹ صارفین نے دلچسپ تبصروں کے ساتھ اپنے پاس موجود اشیاء اور احسن محسن کی تصویروں کا کولاج بنا کر شیئر کرنا شروع کر دیا۔

Advertisement

کسی انٹرنیٹ صارف نے اپنا موبائل کوَر شیئر کیا تو کسی نے اپنے رجسٹر کی تصویر بنا کر شیئر کی۔

اس دلچسپ صورتحال پر انٹرنیٹ صارفین تا حال ہنس رہے ہیں اورمزاحیہ کمنٹ کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر