پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے مداحوں سے ایک خوبصورت سوال کرتے ہوئے ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔
اداکارہ علیزے شاہ نے دلہن کا لباس پہنے ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ علیزے شاہ نے اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں وہ دلہن کا لباس پہنی ہوئیں ہیں۔
اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا ہے کہ ’کیا مجھے صبح اس طرح اٹھنا چاہیئے؟‘
اداکارہ کے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے مداحوں نے ان سے بہت پیار کا اظہار کیا ہے۔
علاوہ ازیں اداکارہ علزے شاہ نے اپنے نئے شوٹ کی کچھ تصاویر بھی شیئر کرائی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
ان تصاویر میں اداکارہ علیزے شاہ کو ایک دلہن کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جبکہ ان کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جارہا ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل اداکارہ کا علیزے شاہ کا اداکار منیب بٹ کے ہمراہ ایک برائیڈل شوٹ بھی ہوا تھا جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News