اداکارہ اریبہ حبیب کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

کلثوم ہرا

10th Oct, 2021. 08:14 pm

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اریبہ حبیب کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

اریبہ حبیب کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے پپی کے ساتھ بہت خوش نظر آرہی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی ۔

اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں وہ کالے رنگ کی خوبصورت ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

اریبہ حبیب نے ساڑھی کے ساتھ جو جیولری پہنی تھی وہ انکی خوبصورتی میں چارچاند لگارہی  تھی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

اریبہ حبیب کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

خیال رہے کہ اریبہ حبیب انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

Square Adsence 300X250