Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ غنا علی کا اپنے شوہر کیلئے محبت بھرا پیغام جاری

Now Reading:

اداکارہ غنا علی کا اپنے شوہر کیلئے محبت بھرا پیغام جاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ غنا علی نے شوہر کی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔

غنا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے شوہر کے لئے ایک خصوصی ویڈیو بناکر شیئر کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by GHANA UMAIR👸🏻 (@ghanaaliofficial)

Advertisement

اداکارہ  نے یہ ویڈیو شوہر کی سالگرہ کے لئے خصوصی طور پر بنائی ہے اور اس کے ساتھ ہی اُنہوں نے اپنی پوسٹ کو ایک طویل کیپشن بھی دیا۔

انہوں نے اپنے شوہر سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ دُنیا کے سب سے مہربان اور رحم دل انسان کو سالگرہ مبارک ہو۔

غنا علی نے لکھا کہ آپ میری زندگی کے سب سے خاص انسان ہیں، آپ میرے دوست، میرے شوہر اور میرے دُکھ درد کے ساتھی ہیں۔

اداکارہ نے لکھا کہ میرے شوہر ہر دن مجھے اپنی محبت سے خاص محسوس کرواتے ہیں اور میں اُنہیں اپنی زندگی میں پاکر بہت زیادہ خوش ہوں۔

Advertisement

انہوں نے لکھا کہ میرے شوہر، میرے لئے اللّہ تعالیٰ کا ایک خاص تحفہ ہیں اور میں آج اس خاص دن کے موقع پر اُن سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے اُنہیں خاص محسوس کروانا چاہتی ہوں۔

غنا علی نے دُعا کرتے ہوئے لکھا کہ میں دُعا کرتی ہوں ہماری محبت ایسے ہی سلامت رہے اور اللّہ تعالیٰ ہمیں بُری نظر سے بچائے۔

اداکارہ نے  لکھا کہ ’اللّہ تعالیٰ، آپ کو ہر اُس خوشی سے نوازے جس کے آپ حقدار ہیں۔‘

خیال رہے کہ غنا علی اب تک کے پاکستان کے کئی ڈراموں اور کچھ مشہور فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر