Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شادی کرتے ہوئے دنیا کا نہیں سوچا تھا، منظر صہبائی

Now Reading:

شادی کرتے ہوئے دنیا کا نہیں سوچا تھا، منظر صہبائی
منظر صہبائی

پاکستانی شوبز انڈسٹری نے سینیئر اداکار منظر صہبائی اور اداکارہ ثمینہ احمد نے گزشتہ برس بہت سادگی سے شادی کی تھی۔

اپنی شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ایک انٹرویو میں اداکار نے بتایا ہے کہ شادی کرتے ہوئے صرف اپنی ذات کے حوالے سے سوچا تھا اسکے علاوہ دنیا کی کوئی فکر نہیں تھی۔

شادی کے بعد پہلے مشترکہ انٹرویو کے دوران منظر صہبائی اور ثمینہ احمد نے اپنی نئی ازدواجی زندگی کے حوالے سے بات کی ہے۔

منظر صہبائی نے ثمینہ احمد سے اپنے رشتے کو بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں کسی قسم کا کوئی مفاد نہیں ہے، یہاں پر صرف عشق ہے۔

اس موقع پر بات کرتے ہوئے ثمینہ احمد نے کہا کہ یہ بہت اچھی بات ہوتی ہے کہ آپ جیسے بھی ہیں ایک دوسرے کو قبول کر لیتے ہیں۔

Advertisement

انھوں نے کہا کہ کوویڈ کے دنوں میں جب سب لوگ گھروں میں بند تھے اور ایک خاص طرح کی صورتحال تھی تو ہمارے شادی کرنے پر لوگوں کو حیرانی ضرور ہوئی۔

خیال رہے کہ پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی ان دو معروف شخصیات نے گزشتہ برس شادی کر لی تھی اور ان کی شادی کی خبر سامنے آنے پر مداحوں کی جانب سے مبارکباد کے بہت سارے پیغامات بھیجے گئے تھے۔

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین نے اپنے پیار بھرے پیغامات میں شادی کے اس فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے دونوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر