Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شنیرا اکرم کا اپنی بیٹی عائلہ سے متعلق اہم انکشاف   

Now Reading:

شنیرا اکرم کا اپنی بیٹی عائلہ سے متعلق اہم انکشاف   

وسیم اکرم کی اہلیہ اور سماجی کارکن شنیرا اکرم نے اپنی بیٹی عائلہ اکرم سے متعلق ایک اہم انکشاف کر دیا۔

شنیرا اکرم نے ٹوئٹر پر کھانے میں اپنی بیٹی عائلہ کی پسند کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ ان کی بیٹی جو آسٹریلوی سینڈویچ کا ایک نوالہ نہیں کھا سکتی وہ مصالحے دار پکوڑوں کی پوری پلیٹ آرام سے کھا سکتی ہے۔

انہوں نے ہیش ٹیگ کا استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ ان کی بیٹی کو دیسی کھانا پسند ہے اور اس کے خون میں پاکستان ہے۔

واضح رہے کہ شنیرا اکرم طویل عرصے کے بعد پاکستان پہنچی ہیں کیونہ آسٹریلوی حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر آسٹریلیا کے بارڈرز بند کیے ہوئے تھے جس کی وجہ سے شنیرا اور اُن کی بیٹی گزشتہ سال سے آسٹریلیا میں پھنسی ہوئی تھیں جبکہ اُن کے شوہر وسیم اکرم پاکستان میں ہی موجودتھے۔

Advertisement

یاد رہے کہ وسیم اکرم لیجنڈری آل راؤنڈر اور سابق کپتان کے طور پر جانے جاتے ہیں، انہوں نے 1992 میں آل راؤنڈ کارکردگی کے ذریعے انگلینڈ کی ٹیم کے خلاف فائنل میں پاکستان کی مدد کی تھی اور اس کے بعد پاکستان کو میچ جیتوا کر چیمپئن کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

سابق کپتان نے 1995 میں ہما مفتی سے شادی کی تھی اور دونوں کے دو بیٹے بھی ہیں لیکن بدقسمتی سے ان کی اہلیہ 2009 میں زندگی کی بازی ہار گئیں ،انہوں نے دوسری شادی 2013 میں شنیرا تھامسن نامی آسٹریلوی لڑکی سے کی اور اس جوڑے کی ایک بیٹی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر