Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حرا مانی کی خوبصورتی کے مداح دیوانے

Now Reading:

حرا مانی کی خوبصورتی کے مداح دیوانے

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام ہر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حرا مانی نیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

ان تصاویر پر اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے تعریفوں کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ حرا مانی نے اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر کچھ نئی تصاویر شیئر کی تھیں۔

ان تصاویر میں اداکارہ حرا مانی کو  کھلے آسمان کے نیچے کھڑا ہوا دیکھا گیا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

ان تصاویر میں اداکارہ سردیوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے پیلے رنگ کا سوئٹر پہنی ہوئی تھیں۔

Advertisement

اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا تھا کہ اتنے حیران کیوں ہو میرے ہمسفر؟

واضح رہے کہ اداکارہ حرا مانی اپنی خوبصورت انداز میں تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداحوں کی جانب سے پسند بھی کیا جاتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر