پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نیلم منیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
اداکارہ نیلم منیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
نیلم منیر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے سرمائی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
اداکارہ نیلم منیر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور ہر نئے دن کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے اپنے فالوورز کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس سے قبل اداکارہ نیلیم منیر نے خواتین کے حق میں معنی خیز پیغام جاری کیا تھا۔
اداکارہ نیلم منیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹرک کی تصویر پوسٹ کی جس کے پیچھے ایک بچی کی تصویر بنی ہوئی ہے اور معنی خیز پیغام لکھا ہوا تھا۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ٹرک کے پیچھے بچی کی تصویر کے ساتھ لکھا تھا کہ بیٹی کو جائیداد کے حق سے محروم کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے۔
اداکارہ نے پوسٹ کی جانے والی تصیویر کی کیمشن کے ساتھ لکھا تھا کہ جو لوگ عورتوں کا حق مارتے ہیں ۔ وہ آخرت میں اللٰؔہ سبحان و تعالىٰ کے سامنے بہت بڑے مجرم ہوگے ، اللٰؔہ کے عذاب سے ڈرو۔
اس حوالے سے اداکارہ نیلیم نے کہا تھا کہ جو لوگ عورتوں کا حق مارتے ہیں وہ آخرت میں اللہ کے سامنے بہت بڑے مجرم ہوں گے۔
واضح رہے کہ نیلیم منیر کا مزید کہنا تھا کہ ایسے لولوں کو اللہ کے عذاب سے ڈرنا چاہئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News