پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصویر میں اشنا شاہ کو مغربی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس پر مداحوں کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
اس سے قبل اشنا شاہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی تھی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ غیرمناسب لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جس کی وجہ سے مداحوں کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا سامنا تھا۔
گزشتہ دنوں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی تھیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں اشنا شاہ کو سفید کلر کے خوبصورت لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد حسین لگ رہی تھیں۔
واضح رہے اداکارہ اشنا شاہ نے بتایا تھا کہ وہ شادی کے لیے کسی ایسے شخص کو ترجیح دیں گی جو کھانا بنا سکے کیونکہ انہیں کھانا بنانا نہیں آتا اور اس شخص کو جانوروں سے بھی محبت ہو۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News