Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف اداکارہ نے صحافی پر مکے برسادیے؛ ویڈیو وائرل

Now Reading:

معروف اداکارہ نے صحافی پر مکے برسادیے؛ ویڈیو وائرل

بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت نے گفتگو کے دوران صحافی پر مکے برسادیے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر راکھی  ساونت کی ایک ویڈیو وائرل  ہورہی ہے جس میں انہیں نئے بوائے فرینڈ اور ایک خاتون کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

مزید پڑھیں

عرفی جاوید اداکارہ راکھی ساونت کے ساتھ موازنہ کیے جانے پر برہم

متنازع بیانات اور فوٹو شوٹس سے شہرت پانے والی بھارتی ماڈل عرفی...

ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ اسی دوران صحافی راکھی کے ساتھ کھڑی خاتون سے ان کے بریک  اپ سے متعلق سوال کرتا ہے جس پر راکھی بھرے مجمع میں صحافی پر لاتوں اور مکوں سے حملہ کردیتی ہیں۔

مزید پڑھیں

راکھی ساونت دوسری شادی کب کر رہی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے اپنی دوسری شادی سے متعلق مداحوں...

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

بعد ازاں صحافی کو ہنستے ہوئے بھی دیکھا گیا جب کہ دوسری جانب اداکارہ بھی مسکراتی ہوئی پیچھے ہٹ گئیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ راکھی ساونت نے ’میں ہوں نا‘، ’سوایم‘ اور کئی مشہور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر