Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف پاکستانی اداکارہ نیلم منیر دلہن بن گئیں؛ خوبصورت تصاویر وائرل

Now Reading:

معروف پاکستانی اداکارہ نیلم منیر دلہن بن گئیں؛ خوبصورت تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر دلہن بن گئیں۔

سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر اداکارہ نیلم منیر کی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نیلم منیر لال رنگ کا عروسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

نیلم منیر کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل نیلم منیر نے پاکستان کی 75 ویں جشن آزادی کے موقع پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کی تھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Neelam Muneer Khan (@neelammuneerkhan)

تصاویر میں نیلم منیر قومی جھنڈے سے مطابقت رکھتے ہوئے سبز رنگ کا دوپٹہ اور سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جس میں وہ اور بھی حسین لگ رہی تھیں۔

انہوں نے تصاویر شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا کہ پاکستان زندہ باد، آزادی پائندہ باد۔

Advertisement

گزشتہ دنوں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی تصاویر شیئر کی تھیں جس میں انہوں نے چمکتا ہوا پیلا رنگ کا لباس زیبِ تن کیا ہوا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Neelam Muneer Khan (@neelammuneerkhan)

Advertisement

اداکارہ کی تصاویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ اداکارہ نیلم منیر کے چاہنے والے نہ پاکستان بلکہ سرحدپار بھی موجود ہیں۔

انہوں نے اپنے کیریئر کی شروعات ڈرامہ انڈسٹری سے کی اور دیکھتے ہی دیکھتے سپرہٹ اداکارہ بن گئی، کامیابیاں حاصل کرتے اداکارہ نے فلم دنیا میں بھی انٹری دی جس پر ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا۔

نیلم منیر کو بہترین اداکاری پرمتعدد ایوارڈز سے بھی نوازا جاچکا ہے جس پر آج ان کا نام کسی تعریف کا محتاج نہیں ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر