Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یشمیٰ گل کو نئی ڈانس ویڈیو شئیر کرنا مہنگا پڑگیا؛ صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

Now Reading:

یشمیٰ گل کو نئی ڈانس ویڈیو شئیر کرنا مہنگا پڑگیا؛ صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

یشمیٰ گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے لیکن یہ انداز ان کے مداحوں کو بالکل پسند نہیں آیا اور صارفین نے اداکارہ کوآڑے ہاتھوں لے لیا ۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

اس سے قبل اداکارہ  کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ نے پیلے رنگ کا غرارا پہنا ہوا تھا جس میں وہ بہت حسین لگ رہی تھیں اور ساتھ میں مشہور بھارتی گانا بھی سنا گیا تھا ۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yashma Asad Gill (@yashmagillofficial)

Advertisement

ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ اگر وہ آپ سے شادی نہیں کرتا تو آپ کیا کریں گے؟

گزشتہ دنوں اداکارہ یشمیٰ گل اور اداکارہ عریشہ رضی کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Yashma Asad Gill (@yashmagillofficial)

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوگئی تھی جس میں دونوں اداکاراؤں کو بھارتی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

ویڈیو میں یشمیٰ گل اور عریشہ رضی گانے پر ایک جیسے پوز دے رہی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا اور تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری تھا۔

Advertisement

یاد رہے کہ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر