Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سفید منی ڈریس میں جھانوی کپور نے پار کیں بولڈنیس کی تمام حدیں

Now Reading:

سفید منی ڈریس میں جھانوی کپور نے پار کیں بولڈنیس کی تمام حدیں

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور انڈسٹری کا مشہور نام بن چکی ہیں ۔ فلم ’دھڑک‘ سے ڈیبیو کرنے والی جھانوی کپور نے اپنے کریئر میں کئی فلمیں کی ہیں۔

ناظرین نے بھی جھانوی کپور کی اداکاری کو کافی پسند کیا ہے،اداکاری کے ساتھ ساتھ جھانوی اپنی بولڈنیس کیلئے بھی کافی سرخیوں میں رہتی ہیں۔

وہ اکثر ہی اپنے فوٹوشوٹ کی تصویریں فینز کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ جھانوی کپور کے تازہ فوٹوشوٹ نے سب کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ہے ۔

جھانوی کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنے اس فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں وہ گلیمرس لُک میں بھی قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں ۔

ان کا یہ لُک سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے ۔ فینز جم کر لائیکس کررہے ہیں اور کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

Advertisement

فوٹو شوٹ دیکھیں:

۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر

یشمیٰ گل کی نئی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

Now Reading:

یشمیٰ گل کی نئی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کی نئی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ نے ٹک ٹاک پر اپنی ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں انہیں بالی ووڈ کے مشہور گانے کالا چشمہ پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

@yashmagillofficial_ #katrina #katrinakaiff #katrinakaiffans #mundabilkul🙋‍♀️ #yashmagill #yashmagillofficial #yashma #desi #trending #tiktok #sohni ♬ original sound – Harry
Advertisement

یشمیٰ گل کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ یشمیٰ گل کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی تھی جس میں وہ ذرا ذرا بہکتا ہے گانے میں ایکٹ کرتیں دکھائی دے رہی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی تو سوشل میڈیا صارفین اس پر مختلف تبصرے کرنے لگے ۔

ایک صارف نے لکھا کہ یار اچھی خاصی بندی ہے یہ تو۔

جبکہ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ مطلب کچھ بھی؟

Advertisement

اداکارہ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے ایک صارف نے لکھا کہ ایسی بھی کیا مجبوری تھی بہن؟

ایک اور صارف نے لکھا کہ ناچنے گانے کے علاوہ بہت سے لوگوں کے پاس انسٹا گرام پر پوسٹ کرنے کے لئے کچھ نہیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔