پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل نے اپنی سالگرہ قریبی دوستوں کے ساتھ منائی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اپنے قریبی دوستوں کے ہمراہ موجود ہیں جن میں اداکارہ ہانیہ عامر بھی شامل ہیں جو انکے لیے مختلف قسم کے غبارے لائی ہیں۔
یشمیٰ گل نے اپنی سالگرہ کے موقع پر بلیک اینڈ وائٹ مغربی طرز کے لباس کا انتخاب کیا جس میں وہ بے حد حسین لگ رہی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اس سالگرہ کی خوص بات یہ تھی کہ انہوں نے اپنی بلی کو بھی پارٹی میں مدعو کیا تھا۔
وائرل تصاویر کو اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مبارکباد بھی موصول ہورہی ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں جس میں نامناسب لباس پہنے دیکھا گیا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یاد رہے کہ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News