Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ یشمیٰ گل کی ورک آؤٹ کرتے ویڈیو وائرل

Now Reading:

اداکارہ یشمیٰ گل کی ورک آؤٹ کرتے ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کی ورک آؤٹ کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں پُش اپس لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yashma Asad Gill (@yashmagillofficial)

Advertisement

اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے اپنی سالگرہ قریبی دوستوں کے ساتھ منائی تھی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں اداکارہ اپنے قریبی دوستوں کے ہمراہ موجود تھیں جن میں اداکارہ ہانیہ عامر بھی شامل تھیں جو انکے لیے مختلف قسم کے غبارے لائی تھیں۔

یشمیٰ گل نے اپنی سالگرہ کے موقع پر بلیک اینڈ وائٹ مغربی طرز کے لباس کا انتخاب کیا جس میں وہ بے حد حسین لگ رہی تھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Lollywoodsparkoffical Lollywoodsparkoffical (@lollywoodsparkofficial_)

اس سالگرہ کی خوص بات یہ تھی کہ انہوں نے اپنی بلی کو بھی پارٹی میں مدعو کیا تھا۔

یاد رہے کہ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر