Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہانیہ عامر نے بے شرمی کی تمام حدیں پار کردیں، تصاویر وائرل

Now Reading:

ہانیہ عامر نے بے شرمی کی تمام حدیں پار کردیں، تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور معروف اداکارہ ہانیہ عامر اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔

حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے کچھ تصاویر شیئر کیں جس پر ان کے فینز کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈمپل کوئن نے بلیک رنگ کا کافی بولڈ لباس پہنا ہوا ہے اور وہ کسی ریسٹورنٹ  میں موجود ہیں ۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہانیہ عامر کافی خوشگوار موڈ میں  تصاویرکے لئے مختلف پوز دے رہی ہیں۔

وائرل تصاویر دیکھیں:

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

Advertisement

ہانیہ عامر کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مداحوں کو خوب پسند آئیں اور اداکارہ کی تعریفیں بھی کی۔

واضح رہے کہ ہانیہ عامر نے ڈرامہ سیریل ’میرے ہمسفر‘، ’عشقیہ‘، ’سنگِ ماہ‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر